خاران ایری کلگ کے عوام تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، الطاف حسین سیاپاد

0 240

خاران ایری کلگ کے عوام تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، الطاف حسین سیاپاد

خاران(ویب ڈیسک) جمیعت علماء السلام بلوچستان کے صوبائی جنرل کونسل کے ممبر ضلعی سینئر رہنما خاران مولانا الطاف حسین سیاپاد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خاران ایری کلگ کے عوام تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ایری کلگ کو ابتک بجلی میسر نہیں

ایری کلگ میں ترقیاتی کام کی نام ونشان نیں ہے لھذا ایری کلگ کے عوام کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا ہےایری کلگ میں بجلی دیگر سہولیات نہ دینا حکمرانوں کی لاپروائی افسوس اور قابل مذمت ہیں اور ہائی اسکول ایری کلگ کو ابتک بلڈنگ نہ دینا تعلیم دشمنی ہے ایری کلگ بی ایچ یو ہسپتال میں ادویات کی فقدان اور عوام کو شدید مشکلات کا سامناہے ایری کلگ کی پسماندگی اور سہولیات نہ ہونے پر ہر فورم پر آواز بلند کرینگے ایری کلگ کے عوام کو ہمیشہ عوامی نمائندوں نے دھوکہ دیا ہیں ایری کلگ کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.