افغانستان،قندھار میں تین پولیس آفیسر اور14انتہا پسند ہلاک

0 144

قندھارافغانستان کے صوبہ قندھار میں سیکورٹی فورسز اور طالبان مابین مسلح جھڑپ]وں میں 3سیکیورٹی آفیسرز اور14انتہا پسند ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں تین پولیس آفیسر اور14انتہا پسند ہلاک ہوگئے ۔سرکاری فورسز اور طالبان کے درمیان اس وقت جھڑپ شروع ہوئی جب طالبان نے قندھار کے علاقے میں ایک پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا ۔چیک پوسٹ پر موجود پولیس اہکاروں نے جوابی کارروائی کی ۔اس لڑائی کے نتیجے میں تین پولیس آفیسر اور چار انتہا پسند ہلاک ہوگئے۔صوبائی پولیس چیف نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.