بجٹ 2023/24: سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری، تنخواہوں میں بڑا اضافہ

1 1,302

بجٹ 2023/24: سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری، تنخواہوں میں بڑا اضافہ

آئندہ مالی سال کیلیے نگران حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20 سے 30 فیصد اضافہ کرنے کی سفارش کی ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری نگران کا بینہ ہی دے گی۔

بجٹ 2023/24: بری خبر، نئی بھرتیوں پر ایک سال کی پابندی

محکمہ خزانہ نے آئندہ مالی سال کے لئے مجموعی طور پر 3300 بلین روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم نگران حکومت صرف چار ماہ کا بجٹ پیش کرے گی۔ نگران حکومت کل بجٹ کا ایک چوتھائی منظور کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ کا منظورکردہ بجٹ عام انتخابات کے بعد قائم ہونے والی پنجاب اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا۔ نگران حکومت کے تمام اخراجات بھی پنجاب اسمبلی سے منظور کرانے جائیں گے۔

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو پٹھان نےسامنے سامنے گالیاں دینا شروع کردیں،ویڈیو وائرل

اہم شخصیت کی طبعیت ناساز ہوگئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.