پاکستان تحریک انصاف کے سابق ترجمان بلوچستان نذیر خان اچکزئی سمیت پارٹی کے 5 رہنماؤں کو چمن سے گرفتار کرلیا گیا

0 123

چمن/پاکستان تحریک انصاف کے سابق ترجمان بلوچستان نذیر خان اچکزئی سمیت پارٹی کے 5 رہنماؤں کو چمن سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن کی عدالت نے ضمانتیں منسوخ کرنے کے بعد رہنماوں کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیں گے
پاکستان تحریک انصاف کے بلوچستان کے سابق ترجمان نذیر خان اچکزئی سمیت پارٹی کے 5 رہنماؤں صوبائی نائب صدر صلاح الدین خان اچکزئی، ضلعی صدر فیصل باری، ضلعی امان اللہ ، عصمت اللہ کاکڑ کو چمن سے گرفتار کرلیا گیا ہیں۔ ایڈیشنل سیشن کی عدالت نے ضمانتیں منسوخ کرنے کے بعد رہنماوں کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیں گے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کو چمن جیل منتقل کر دیا گیا۔ رہنماوں نے دو ہفتے پہلے پریس کانفرنس کے ذریعے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا تھا ۔ پی ٹی آئی رہنماوں نے کوئٹہ چمن شاہراہ کوژک ٹاپ پر 9 مئی کو دھرنا دیا تھا جس کی وجہ سے ان پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.