حج سیزن کے دوران شدید گرمی، عازمین حج کو ہدایات جاری

0 33

حج سیزن کے دوران شدید گرمی، عازمین حج کو ہدایات جاری

ڈائریکٹر جنرل حج پاکستان مشن عبدالوہاب سومرو نے عازمین حج کو گرمی کی سختی سے نمٹنے کیلئے چند ہدایات جاری کی ہیں/ فائل فوٹو
مکہ مکرمہ: انتظامیہ نے حج سیزن کے دوران گرمی کی شدت کے پیش نظر عازمین کو ہدایات جاری کی ہیں۔

ایشیائی ممالک کی طرح عرب ممالک بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں سعودی عرب میں حج سیزن کے دوران شدید گرمی پڑرہی ہے۔

ڈی جی حج نے عازمین حج کو زیادہ پانی پی کر ہائیڈریشن کو برقرار رکھنے، کیفین اور چینی والی مشروبات کے زیادہ استعمال سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ڈائریکٹر جنرل حج پاکستان مشن عبدالوہاب سومرو نے عازمین حج کو گرمی کی سختی سے نمٹنے کیلئے چند ہدایات جاری کی ہیں۔

اس کے علاوہ عازمین حج کو ماسک، چھتری اوردھوپ کی عینک استعمال کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.