آمر جنرل ضیاء کی سربراہی میں فوجی بغاوت پاکستانی عوام کی جمہوری امنگوں پر سفاک حملہ تھا،بلاول بھٹو زر داری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ آمر جنرل ضیاء کی سربراہی میں فوجی بغاوت پاکستانی عوام کی جمہوری امنگوں پر سفاک حملہ تھا،پانچ جولائی کو پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ ایک سیاہ ترین دن کے طور پر یاد کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ 5 جولائی 1977ک
ے حوالے سے پیغام میں کہاکہ 5 جولائی کو پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ ایک سیاہ ترین دن کے طور پر یاد کیا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ آمر جنرل ضیاء کی سربراہی میں وہ فوجی بغاوت پاکستانی عوام کی جمہوری امنگوں پر سفاک حملہ تھا۔ انہوںنے کہاکہ اس بغاوت کے ذریعے وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی زیرِ قیادت جمہوری طور منتخب عوامی حکومت پر شبِ خون مارا گیا۔ انہوںنے کہاکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے سقوط ڈھاکہ کے بعد ٹکروں میں بٹی ہوئی قوم
کو متحد کیا۔ انہوںنے کہاکہ شہید بھٹو نے ان ٹکروں کو متحرک جمہوری نظام اور مضبوط معاشی ارادوں کے سائے تلے آپس میں جوڑ دیا تھا۔انہوںنے کہاکہ جمہوری طور منتخب وزیر اعظم کی حیثیت سے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اتفاقِ رائے سے آئین کی منظوری کی سرپرستی کی۔ انہوںنے کہاکہ شہید بھٹو نے پاکستان کی میکرو اکانومی کی بنیادیں رکھیں، ہر پاکستانی کو شہریت اور پاسپورٹ کا حق دیا۔
[…] (ویب ڈیسک)پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے گانے’’رفتہ رفتہ‘‘ نے بالی وڈ کے […]
[…] (ویب ڈیسک)پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اوشنا شاہ نے کہا ہے کہ فنکاروں کا کام […]
[…] ،پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جبکہ جرمن وفد کی قیادت جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کی۔دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا،ان مذاکرات میں، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود ،اسپیشل سیکرٹری خارجہ رضا بشیر تارڑ، […]
[…] پاکستان میں رواداری اور برداشت کو فروغ دینے کا واحد راستہ جمہوریت کی مظبوطی میں پنہاں ہے، بلاول بھٹو زر داری […]
[…] پاکستانی فوج کا سربراہ ایسا شخص ہونا چاہیے جو ہر قسم کے داغ سے پاک ہو، مریم نواز […]
[…] بغاوت پر اکسانے کا کیس ،شہباز گل کو مزید مشکلات کا سامنا […]