اپوزیشن ختم ہوگئی، حکومت کو کوئی خوف نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

14 350

اپوزیشن ختم ہوگئی، حکومت کو کوئی خوف نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن ختم ہوگئی، حکومت کو کوئی خوف نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعوی کیا کہ مہینے ڈیڑھ مہینے میں قومی سلامتی کی سیاست ہوگی، حکومت اور اپوزیشن کے اچھے تعلقات ہوں گے

۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف جتنی مرضی کوشش کرلیں بالآخر انہیں ٹھس ہونا ہے۔دہشتگردی کے واقعات سے متعلق بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بین الاقوامی سازش ہے کہ کراچی، اسلام آباد، لاہور میں دہشت گردی کے واقعات کیے جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان میں پاکستان کے خلاف بہت زہر اگلا جا رہا ہے، پاکستان کو سینڈوچ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے

لیکن ہم سرخرو ہوکر نکلیں گے۔یاد رہے کہ گذشتہ ماہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرا طویل اجلاس ہوا جو لگ بھگ آٹھ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا۔پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے ان کیمرہ اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، دیگر عسکری حکام، اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت سیاسی قیادت اور چاروں وزرائے اعلی بھی شریک تھے

You might also like
14 Comments
  1. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی نائب […]

  2. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں […]

  3. […] سلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں […]

  4. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے […]

  5. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو عدم […]

  6. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کابل میں […]

  7. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل […]

  8. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پڑوسی […]

  9. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ […]

  10. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں […]

  11. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی سے جر منی کے سفیر برنہارڈ […]

  12. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے […]

  13. […] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نیوزی […]

  14. […] وفاقی وزیر داخلہ کا ریڈ زون میں افغان شہریوں کی موجودگی پراظہار تشویش […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.