گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سےملک امان اللہ خان کاکڑ ویگرملاقات کررہے ہیں
کوئٹہ گورنر بلوچستان (جسٹس ریٹائرڈ ) امان اللہ خان یاسین زئ سے قبائلی وسیاسی عمائدین متحدہ قبائل فیڈریشن پاکستان کےمرکزی صدر چیف آف قبائل ملک امان اللہ خان کاکڑ ، عوامی نیشنل پارٹی کےصوبائ صدر و پارلیمانی لیڈر اصغرخان اچکزئ
، سینیٹر نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی ، بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی سینیئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ ، پشتونخوامیپ کے صوبائ ڈپٹی سیکرٹری یوسف خان کاکڑ ، جمعیت علماء اسلام کے صوبائ رہنما مولوی خدائیدوست ، قبائلی عمائدین ارباب غلام کاسی ایڈوکیٹ ، ولی محمدافغان ، حاجی عبدالرحمن بازئ ، حاجی کمال خان خلجی ، ملک یونس کاسی عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ضلعی صدر ملک عبیداللہ کاسی کے اغوا کے سلسلے میں ملاقات کر رھے ہیں ۔