شہباز شریف کا محمود خان اچکزئی سے سینٹر عثمان کاکڑ کی وفات پر اظہار تعزیت ، فاتحہ خوانی

0 242

اسلام آباد (ویب ڈیسک)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے محمود خان اچکزئی سے سینٹر عثمان کاکڑ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے آج اسلام أباد میں محترم مشر محمود خان اچکزئی

سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق سینیٹر شہید عثمان خان کاکڑ کے بہیمانہ شہادت پر تعزیت کی۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری عبد الرحیم زیارتوال اور سینیٹر شفیق ترین بھی موجود تھے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.