شاہ غلام قادر کا مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کا صد ر بننان نیک شگون ہے،راجہ پرویز
شاہ غلام قادر کا مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کا صد ر بننان نیک شگون ہے،راجہ پرویز
کھوئی رٹہ(ویب ڈیسک) مسلم لےگ (ن) کے رہنما راجہ پروےز اےڈووکےٹ نے کہا کہ شاہ غلام قادر کا مسلم لےگ (ن) آزاد کشمےر کا صد ر بننا نےک شگون ہے پارٹی کے لےے ان کی خدمات کسی سے
ڈھکی چھپی نہےں ہےں مسلم لےگ (ن) کو آزاد کشمےر مےں مضبوط کرنے کے لےے انھوں نے ہمےشہ اپنا کردار ادا کےا ہے اےسے کارکن کسی بھی پارٹی کا قےمتی اثاثہ ہوتے ہےں ان خےالات کا
اظہار مسلم لےگ (ن) کے رہنما راجہ پروےز اےڈووکےٹ نے اپنے اخباری بےان مےں کےا انھوں نے کہا کہ شاہ غلام قادر کو مسلم لےگ (ن) آزاد کشمےر کا صدر بننے پر دل کی عمےق گہرائےوں سے
مبارکباد پےش کرتے ہےں اور امےد کرتے ہےں کہ وہ پارٹی کی مزےد مضبوطی اور کارکنان مسلم لےگ (ن) کا تحفظ کرتے رہےں گے ۔
[…] آزاد کشمیر انتخابات، پی ٹی آئی نے میدان مار لیا […]