راولپنڈی؛ خود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے پر مقدمہ درج

0 31

راولپنڈی: تھانہ صادق آبادکےخود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے شخص پر مقدمہ درج کرا لیا گی ۔مقدمہ ملزم واجد منصور کی دوسریشادی  کی مدعیت میں درج کیا 

متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے خود کو کنوارہ ظاہر کرکے مجھ سے 2 شادی کی جبکہ ملزم پہلے سے شادی شدہ اور1بیٹی کاولد تھا۔ ملزم نے جھوٹ، فراڈ اور دھوکا کذریعے اپنے بدنیت عزائم حاصل کرنے کے لیے2 شادی کی۔ملزم واجد منصور نے سولا تولے زیورات بھی چھین لیے، ملزم نے 2 بیوی کے خاندان کو کنوارہ ہونے کا تاثر دے کر دھوکا دیا ہں اور آنکھوں میں دھول جھونکی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.