بلوچستان، سوراب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

3 229

بلوچستان، سوراب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوراب(نمائندہ عائشہ اکبر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بلوچستان کے علاقے سوراب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق جمعہ 5 اگست کی صبح بلوچستان کے علاقے سوراب میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ پیماہ مرکز کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 24 کلو میٹر تھی،جب کہ زلزلے کا مرکز سوراب سے 25 کلو میٹر مفرب کی جانب تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل رات گئے چترال اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

You might also like
3 Comments
  1. PenMamera says

    This potentiation is thought to result from the combined effects of nitrates and tadalafil on the nitric oxide cGMP pathway see Clinical Pharmacology 12 cialis 20mg

  2. brooncort says

    In particular, ED medications can interact with nitrates and nitroglycerin used to treat angina and other heart conditions, such as congestive heart failure CHF buy liquid cialis online

  3. FamnInase says

    Do you like it here. what does nolvadex do

Leave A Reply

Your email address will not be published.