کوئٹہ،قمبرانی روڈ پر دہشتگردوں کی پولیو ٹیم پر فائرنگ
کوئٹہ:قمبرانی روڈ پر دہشتگردوں کی پولیو ٹیم پر فائرنگ
کوئٹہ: پولیو ٹیم حملے میں محفوظ
کوئٹہ:پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمورپولیس اہلکاروں کا دہشتگردوں پرجوابی وار
کوئٹہ:پولیس کی فائرنگ سے ایک دہشتگرد کےزخمی ہونے کی اطلاع
کوئٹہ:دہشتگرد اپنے زخمی ساتھی کو لے کر فرارہوگئے
کوئٹہ:پولیس کا دہشتگردوں کی گرفتاری کے لئےچھاپے