جنید خان کی ’’کہے دل جدھر‘‘ سے فلم نگری میں انٹری

1 309

کراچی نامور اداکار و گلوکار جنید خان ٹی وی ڈراموں کے بعد اب فلم نگری میں بھی نظر آئیں گے۔ کال بینڈ کے گلوکار جنید خان نے گلوکاری کے بعد ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا اور اپنی اداکاری کو بھی منوانے میں کامیاب رہے اور اب وہ قسمت آزمانے فلم نگری بھی پہنچ گئے۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں جنید خان نے انکشاف کیا کہ وہ جلد بڑے پردے پر اداکاری کے جوہر دیکھانے والے ہیں اور وہ اداکارہ منشا پاشا کے ساتھ فلم ’’کہے دل جدھر‘‘ میں ڈیبیو کرنے جارہے ہیں فلم کی شوٹنگ جاری ہے اور اکتوبر تک شوٹنگ مکمل ہوجائے گی ۔

You might also like
1 Comment
  1. […] فلمسازی کو تحفظ دینا وقت کا تقاضہ ہے:منشا پاشا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.