بلوچستان کے اہم شہر میں شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع

1 654

بلوچستان کے اہم شہر میں شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع

منگچر فائرنگ ایک شخص جان بحق ایک زخمی

لیویز ذرائع کے مطابق آج ڈیڑھ بجے دن کلی مینگل آباد نزد جوہان کراس بازار خالق آباد منگچر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میرجان ولد نور جان قوم جتک سکنہ گزگ جان بحق جبکہ حسین خان ولد میر خان قوم پندرانی سکنہ گزگ شدید زخمی ہوگئے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے زخمی اور نعش کو لیویز فورس نے ہسپتال منتقل کردیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے

You might also like
1 Comment
  1. […] فائرنگ سے پاکستانی شہری سمیت 2 افراد ہلاک ،3زخمی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.