سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ کا سابق وزیر اعظم عمران خان کی بیانیہ پر تشویش کا اظہار
پاک فوج کو سیاست میں گھسیٹیں کا مقصد ملک کو تباہی کے دہانے پر لانے کے مترادف ہے -نور محمد دمڑ
دشمن لابی کو صرف پاک فوج ہضم نہیں ہو رہا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی
عمران خان دشمن لابی پر کام نہ کریں۔ سینئر صوبائی وزیر
فوج میں چیف کے تعیناتی کا اپنا ایک طریقہ کار واضح ہے۔سینر صوبائی وزیر
اس طرح کے بیانات سے نہ صرف فوج بلکہ ملک کی بدنامی ہوتی ہے ۔ سینئر صوبائی وزیر
عمران خان بیرونی پراپیگنڈہ کا حصہ بن کر اپنی افواج پاکستان سے محاذ آرائی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں سینئر صوبائی وزیر
آج جو ہم چین کی نیند سوتے ہیں تو اس کی وجہ افواج پاکستان ہیں۔سینر صوبائی وزیر نور محمد دمڑ
[…] وزیر اعظم کو سمجھ نہیں آرہا ہے کہ انہیں کرسی پر کیوں بٹھایا گیا ،اسد عمر […]