معمولی تکرار پر عبدالباری کاکڑ کے گارڈز کامطیع اللہ اچکزئی پر حملہ
معمولی تکرار پر عبدالباری کاکڑ کے گارڈز کامطیع اللہ اچکزئی پر حملہ
نام مطیع اللہ قوم اچکزئی جوکہ کل شام کویٹہ سے قلعہ عبداللہ جارہے تھے ہی قلعہ عبداللہ بمقام میزی اڈہ نزد چوڑی بازار لیویز چیک پوسٹ کیساتھ ملک باری کاکڑ کے پرائیوٹ گارڈز نے راستے میں روکا اور معمولی تکرار پر ملک باری کاکڑ کے گارڈز نے کلاشنکوف برچہ سے سر پر وار کیا اور شدید زخمی کیا موقع پر لیویز چیک پوسٹ کے انچارچ تھے نہ ایف آئی آر ہو رہی تھی نہ انصاف ہوسکا ۔ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ سے ریکوئسٹ کرتئ ہیں کہ مطلوبہ غنڈہ گردوں کیخلاف قانونی کاروائی کریں اور مجھے انصاف دیں۔