بلوچستان میں بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہو گئی
بلوچستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)کی رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے اب تک بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 40اور زخمی افراد کی تعداد 19ہوگئی ہے طوفانی 1591مکانات منہدم ہوئے اور15797مکانات کو جزوی نقصانات پہنچے طوفانی بارشوں سے 7پلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے بلوچستان میں سیلاب سے تباہ کاریاں جاری ہے۔