کو ئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ مٹھاخان کاکڑ نے جسٹس جمال خان مندوخیل کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے

0 12

کو ئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ مٹھاخان کاکڑ نے جسٹس جمال خان مندوخیل کو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے ا ور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نو منتخب چیف جسٹس جما ل خان مندوخیل صوبے اور علاقے کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں صوبائی مشیر نے کہا ہے کہ جسٹس جمال مندوخیل کا چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ منتخب ہونا ژوب کے عوام کیلئے بھی با عث فخر ہے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ بطور چیف جسٹس جمال خان مندوخیل صوبے میں انصاف کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے میں اپنا قائدانہ کردار ادا کرتے رہیں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.