چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 70 برس کے ہوگئے

0 234

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 70 برس کے ہوگئے

سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان کی جانب سے عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی جارہی ہیں۔

عمران خان کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر ’سالگرہ مبارک ہو خان صاحب‘ اور ‘ہیپی برتھ ڈے عمران خان‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔

 

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی آج 70 ویں سالگرہ ہے جب کہ وہ 5 اکتوبر 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.