آرٹیکل 62 سے صادق اور امین کی تشریح کے متلعق ن لیگ کا ردعمل سامنے آ گیا
آرٹیکل 62 سے صادق اور امین کی تشریح کے متلعق ن لیگ کا ردعمل سامنے آ گیا
اور امین قرار دیا گیا انہی کی وجہ سے آج پاکستان کا یہ حال ہے، صادق اور امین کا لفظ ہم گناہ گاروں کیلئے استعمال نہیں ہوسکتا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ اگر آج عمران خان آئین کی پاسداری کی قسم دے رہے ہیں تو انہیں تحریک عدم اعتماد کو تسلیم کرنا پڑے گا۔
یاد رہے کہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے۔
نجی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سیاست دان کیلئے ایک مدت کی نا اہلی بہت ہوتی ہے، تاحیات نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کو صادق