سونے کی خریداروں کیلئے خوشخبری
سونے کۃ خریداروں کے لیے اچھی خبر آگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کہ مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کی کمی کردی گئی ہے۔ جس کہ بعد سونا دو لاکھ 75 ہزار (500) روپے فی تولہ ہوگیا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں (600) روپے کی کمی کردی گئی ہے۔ دس گرام سونا دو لاکھ 36 ہزار (197) روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا سات ڈالر کی کمی سے (2653) ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار (50) روپے پر مستحکم رہی۔