جلد دوستوں سے مشاورت کرکے اپنے فیصلے سے آگاہ کرونگا،عبدالقادر بلوچ

0 258

کوئٹہ:پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر علی مدد جتک کی جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ سے ملاقات
(ویب ڈیسک)
:علی مدد جتک نے جنرل قادر بلوچ کو پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا پیغام پہنچایا

جلد دوستوں سے مشاورت کرکے اپنے فیصلے سے آگاہ کرونگا،عبدالقادر بلوچ

پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ کا مشکور ہوں،سابق صدر مسلم لیگ (ن) بلوچستان

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.