جے ٹی آئی پشین کے نومنتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کوتہہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، خدائے نور مخلص

1 224

خانوزئی (نمائندہ صحافت)جمعیت طلباء اسلام ضلع پشین کے سنیئر رکن اور جے ٹی آئی تحصیل کاریزات کے نائب صدر خدائے نور مخلص نے جے ٹی آئی تحصیل کاریزات کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت طلباء اسلام ضلع پشین کے باکردار وباصلاحیت نوجوانان نومنتخب صدر حافظ حبیب اللّٰہ اور نو منتخب جنرل سیکرٹری محی الدین جو اپنے گزشتہ سیشن کی حسن کارکردگی کے بنیاد پر 700 عمومی اراکین نے بیک آواز ہوکر دوبارہ منتخب کیا حقیقت میں

یہ نوجوانان کردار کے غازی تھے نہ کہ گفتار کے غازی جنہوں نے اپنے کردار کے بناء پر جمعیت طلباء اسلام ضلع پشین کے کارکنوں کا دل جیت لیا اور مزید کہا کہ جمعیت طلباء اسلام ضلع پشین میں اللّٰہ تعالٰی کے فضل و کرم اور انہی نوجوانوں کے بھاگ دوڑ سےمزید فعال اور منظم ہوجائیگا ہم جمعیت طلباء اسلام تحصیل نانا صاحب کے جانب سے تہہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں. اس موقع پر جمیعت طلباء اسلام تحصیل کاریزات کے سیکرٹری اطلاعات حافظ خلیل اللہ.

جے ٹی آئی تحصیل ناناصاحب کے سنئیر رہنماؤں رحیم عادل بازئی محیب اللہ دلسوری بھی موجود تھے. انہوں نے کہا کہ جمیعت طلباء اسلام صالح نوجوانوں کی تنظیم ہے اس کے سرپرستی علماء حق کررہے ہیں حافظ حبیب اللہ اور محمد محی الدین غرشین مخلص محنت آج ضلع پشین پورہ پاکستان میں کارکردگی نمایا ہوگی جے ٹی آئی ضلع پشین میں مضبوط اور فعال ہے اچھی کارکردگی پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں. جے ٹی آئی تحصیل کاریزات نظم اور کارکنوں سے اپیل کرتے ہیں کہ ماضی کی طرح آج بھی بھرپور کوشش کریں تاکہ جے ٹی آئی تحصیل میں مضبوط ہوگی

You might also like
1 Comment
  1. […] مرکزی نظم کو عظیم الشان پروقار مفتی محمود رحمہٗ اللّٰہ کانفرنس پر مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جے ٹی آئی کاریزات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.