اسمارٹ فون کو کتنے دن میں صاف کرنا ضروری ہے؟

0 309

اسمارٹ فون کو کتنے دن میں صاف کرنا ضروری ہے؟

اسمارٹ فونز کو دن بھر میں لوگ کئی بار چھوتے ہیں جس سے یہ جراثیم جسم میں منتقل ہوسکتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان ڈیوائسز کی صفائی ضروری ہے۔

مگر سوال یہ ہے کہ ایک اسمارٹ فون کو کب صاف کرنا چاہیے؟

مگر صفائی کے لیے درست طریقہ کار پر عمل کرنا بھی ضروری ہے ورنہ ڈیوائس کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ماہرین کے خیال میں روزانہ فون کو صاف کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے اور ایسا ممکن نہیں تو 3 دن میں کم از کم ایک بار ضرور اسے صاف کرلینا چاہیے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.