احسن خان کی روضہ رسولؐ پر نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل

1 218

لاہور(این این آئی) نامور اداکار احسن خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد روضہ رسول ؐ پر حاضری دی ۔ احسن خان نے روضہ رسولؐ نے اس دوران نعت رسول مقبولؐ ’’کچھ نہیں مانگتا شاہوں یہ گداتیرا ‘‘ پڑھی اور اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا جسے بیحد سراہا جارہا ہے ۔ احسن خان رواں ہفتے سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] کے مزار پر حاضری دی۔اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے احسن خان کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام اقلیتوں کو برابر کے حقوق […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.