بیلا پولیس کی کامیاب کاروائی، پانچ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
بیلہ(رپورٹ رشید بلوچ)بیلا پولیس اہم کاروائی بیلا ایس ایچ او بیلا محمد اسحاق رونجھو کی اپنی پولیس پارٹی اے ایس آئی امان اللہ رونجہ و دیگر کے ہمراہ بھوانی حب میں کامیاب کاروائی گزشتہ دنوں پانچ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے وحشی درندے ملزم محمد پرویز ولد محمد اسلم سکنہ محلہ مہتگ بیلا کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی بیلہ کی عوامی حلقوں نے ایس ایچ او بیلہ محمد اسحاق رونجھو کی اس کاروائی پر خوشی کا اظہار کیا
[…] جاں بحق ساتھی شدید زخمی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل بیلہ پولیس نے حادثے کے زمہ دار ڈرائیور کو گرفتار کرکے مزید تفتیش […]