ملک بھرمیں کورونا کے مزید 23کیسز رپورٹ،22کی حالت تشویشاناک

0 131

ملک بھرمیں کورونا کے مزید 23کیسز رپورٹ،22کی حالت تشویشاناک

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے3 2مریض سامنے آگئے ۔ قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 3 ہزار

 

910ٹیسٹ کئے گئے جن میں کورونا کے 23مریض رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 59 فیصد رہی، ملک بھرمیں کورونا وائرس 22مریضوں کی حالت

 

تشویشناک ہے ۔اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے کورونا کے 242ٹیسٹ کئے گئے جس میں اسلام آباد میں کورونا کے 2مریض رپورٹ ہوئے جبکہاسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح

 

اعشاریہ83فیصد رہی ، اسی طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں کورونا کے 760ٹیسٹ کیے گئے جس میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6مریض رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں کورونا وائرس کی شرح اعشاریہ 79فیصد رہی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.