صادق سنجرانی کا مولانا غفور حیدری سے رابطہ ،اہم امور پر تبادلہ خیال
صادق سنجرانی کا مولانا غفور حیدری سے رابطہ ،اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (ویب ڈیسک)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی ۔ اتوار کو چیئرمین سینیٹ نے مولانا
عبدالغفور حیدری کی خیریت دریافت کی،چیئرمین سینیٹ نے مولانا عبدالغفور حیدری کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ناسازی طبیعت کی وجہ سے پمز ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
[…] آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں قوم کو […]