بلوچستان میں انٹرنیٹ کب سے بند ہوگا، جان اچکزئی نے بتادیا
کوئٹہ: مقامی انتظامیہ سکیورٹی کے نقطہ نظرسے انٹرنیٹ کومحدود کرسکتی ہے،جان اچکزئی
نگراں وزیراطلاعات بلوچستان
کوئٹہ: نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا بیان
کوئٹہ: بلوچستان میں سکیورٹی کی مجموعی صورتحال اطمینان بخش رہی ہے،جان اچکزئی
کوئٹہ: صوبےمیں چندواقعات کےعلاوہ انتخابی مہم پرامن ماحول میں چلائی گئی،جان اچکزئی
کوئٹہ:الیکشن کمیشن کی ہدایت کےمطابق انتخابی مہم آج رات 12 بجےختم ہوجائےگی،جان اچکزئی
آرمی چیف سید عاصم منیر کو براہِ راست دھمکیاں کس نے دیں؟جانیے
کوءٹہ: الیکشن کےدن بھی اسی طرح سکیورٹی کے تفصیلی انتظامات کئے جائیں گے،جان اچکزئی
کوئٹہ: پولیس،لیویزجوان پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات ہوں گے،جان اچکزئی
کوئٹہ: مقامی انتطامیہ ضرورت پڑنے پرایف سی اور دیگرقانون نافذکرنےوالےاداروں کوبھی طلب کرسکتی ہے،جان اچکزئی
کوئٹہ: بلوچستان میں حکومتی سطح پرانٹرنیٹ سروس معطل کرنےکی گائیڈلائن جاری نہیں کی گئی،جان اچکزئی
کوئٹہ: مقامی انتظامیہ سکیورٹی کے نقطہ نظرسے انٹرنیٹ کومحدود کرسکتی ہے،جان اچکزئی
کوئٹہ: تمام سکیورٹی جوانوں کو مشکل ماحول میں فرائض منصبی اداکرنےپرخراج تحسین پیش کرتےہیں،جاناچکزئی
کوئٹہ: صوبے میں الیکشن کےدن بھی پرامن ماحول یقینی بنایاجائےگاجان اچکزئی
[…] بلوچستان میں زوردار دھماکے ویڈیو منظر عام پر آگئی […]