موجودہ صوبائی حکومت آزادی صحافت پر پختہ یقین رکھتی ہے،بشریٰ رند
چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن خضدار کا شہر کی تعمیر و ترقی اور رونق کو بحال رکھنے کا سلسلہ اسی طرح جاری رہیگا
پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند کا ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ ڈائریکٹر نیوز کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد محترمہ بشریٰ رند کی اظہر عباس کو صدر اور حافظ طارق محمود کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد موجودہ صوبائی حکومت آزادی صحافت پر پختہ یقین رکھتی ہے ملکی مسائل کو اجاگر کرنے میں زرائع ابلاغ نے ہمیشہ کلیدی کردار
ادا کیا ہے امید ہے ایسوسی ایشن صوبے میں ہونے والے تعمیری اور ترقیاتی کاموں کو اجاگر کرنے میں بھرپور کردار ادا کرے گی امید ہے نومنتخب کابینہ ملک بھر میں صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے اپنا بھر کردار ادا کرے گی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن خضدار کا شہر کی تعمیر و ترقی اور رونق کو بحال رکھنے کا سلسلہ اسی طرح جاری رہیگا۔ چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن خضدار نذر خان زہری کا ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو۔