روس نے آرکٹک ریجن میں فوجی اڈہ قائم کردیا

0 312

ماسکو: روس نے منفی ساٹھ سے منفی پینسٹھ ڈگری سینٹی گریڈ والے آرکٹک ریجن میں فوجی اڈہ قائم کردیا۔حکام کیمطابق آرکٹک ریجن میں قائم فوجی اڈے میں دنیا کا جدید ترین اینٹی شپ میزائل سسٹم نصب کیا گیا ہے جودوسوکلومیٹرکے دائرے میں نیٹوشپس کوہدف بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔فوجی اڈے میں شدید موسمی اثرات سے بچنے کیلیے تھرمل اسنولیشن ڈیوائسزلگائے گئے ہیں جس کے بعد بیرکس میں موجود اہلکار نارمل درجہ حرارت میں روز مرہ کی سرگرمیاں انجام دے سکتے ہیں۔فوجی اڈے پردوسوپچاس اہلکارکسی بیرونی امداد کے بغیر چھ ماہ کا عرصہ گزارسکتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.