شائستہ لودھی لائیو شو میں پھسل گئیں

2 445

شائستہ لودھی لائیو شو میں پھسل گئیں

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ و مارننگ شو میزبان شائستہ لودھی رمضان گیم شو میں جیت کی خوشی میں جھومتے ہوئے اچانک پھسل گئیں۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرتی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے جیتنے پر خوشی سے ڈبہ پکڑے بھاگتی ہیں جس کے

 

بعد وہ توازن برقرار نہیں رکھ پاتیں اور سیٹ پر لائیو شو کے دوران پھسل جاتی ہیں۔شو میں شائستہ لودھی کے ساتھ ہی کھڑی اداکارہ ا±شنا شاہ شائستہ تک پہنچتی ہیں اور انہیں واپس کھڑے ہونے میں مدد دیتی ہیں۔اپنی جگہ پر واپسی آنے پر شو میں موجود شعیب ملک اور عدنان صدیقی ان سے خیریت دریافت کرتے ہیں۔

You might also like
2 Comments
  1. […] شائستہ لودھی نے غلافِ کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کرلی […]

  2. […] لائیو شو میں چاہت فتح کے مہوش حیات سے رویے پر مداح ناراض […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.