عمران خان کی حقیقی آزادی کی تحریک ہماری نئی نسل کیلئے ہے،داﺅد خان کاکڑ

0 103

مسلم باغ(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف مسلم باغ کے جانب سے قائد عمران خان کی ایدایت پر ملک بر کی طرح مسلم باغ میں بھی ضلعی صدر ٹھکیدار داود خان کاکڑ کی قیادت میں آج عدالتی فیصلے پر یوم تشکر منایا گیا۔ جس میں ضلعی صدر ٹھکیدار داود خان کاکڑ صوبائی سپورٹس اینڈ کلچلر سیکرٹری بشیر شان تحصل صدر رحیم اللہ حاجی بخت محمد حیات اللہ نقیب ملنسار سمیت دیگر تمام پارٹی رہنماو¿ں کارکنوں اور میڈیاءحضرات سے بھرپور شرکت کی۔ ضلعی صدر نے خطاب کرتے ہوکہا کہ عمران خان کی یہ حقیقی تحریک ہماری نئی نسل کیلئے ہیں۔ ہمارے ملک میں آئین اور قانون کا مذاق ا±ڑایا ہے۔ یہ تیرا پارٹیوں کا امپورٹڈ ٹولہ اپنے کرپشن بچانے کیلئے ملک میں انصاف کی قتل کررہی ہیں۔ ہم عمران خان کی اس تحریک میں برپور شرکت کرئینگے۔ یوم تشکر میں کارکنوں میں مٹائیاں تقسیم کیا اور آتش بازی بھی کی۔ آخر میں تمام کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.