اوستہ محمد ضلع جھل مگسی میں تین روز قبل اسکو ل ٹیچر ز ڈکیتی کر کے سا ڑ ھے سیتا لیس لا کھ

2 129

اوستہ محمد ضلع جھل مگسی میں تین روز قبل اسکو ل ٹیچر ز ڈکیتی کر کے سا ڑ ھے سیتا لیس لا کھ اور ہائی سکول جھل مگسی کے استادوں کی تنخواہ استاد محمد عالم دا یہ لے جا رہے تھے کہ ان سے تین ڈا کو ئوں نے اسلحہ کی زور پر سا ڑ ھے سیتا لیس لا کھ چھینے تھے جس کے خلا ف آ ج گور نمنٹ ٹیچر ز ایسوی ایشن کے صدر علی حسن نیچار ی کی قیادت میں ضلع بھر کے اسکو لوں کومکمل تا لہ بند کیا گیا اور احتجا جی ریلی نکا لی گئی اور ڈی سی گند واہ کے آ فس کے سا منے مظا ہرہ کیا مظا ہرے سے علی حسن نیچار ی اور دیگروں نے خطا ب کرتے ہوئے ڈکیتی کی شد ید الفا ظ میں مذ مت کرتے ہوئے کہا کہ استا دوں کی تنخوا ہ چھیننا قا بل مذ مت ہے اگر ہمار ی تنخوا ہیں واپس نا گئی تو آ ئندہ کا لا ئحہ عمل طے کر یں گے ریلی کے شر کا ء نے کہا کہ لیو یز مکمل نا کام ہو چکی ہے اور انتظا میہ کے خلا ف سخت نعر ے بازی بھی کی ۔

You might also like
2 Comments
  1. […] (ویب ڈیسک)ضلع جھل مگسی کے امداد حسین لاشاری عوامی اتحاد بلوچستان سے مستعفی […]

  2. […] ضلع جھل مگسی میں صرف دو ایمبولینسز صحیح حالت میں موجود ہیں،ڈی سی جھل مگسی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.