بجٹ2020-21 کی تیاری پر کام شروع‘وزیراعظم نے معاشی ٹیم سے بجٹ پر بریفنگ طلب کر لی

0 205

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ2020-21 کی تیاری پر کام شروع کردیا،وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم سے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی۔کورونا کی وجہ سے بجٹ میں عام آدمی اور انڈسٹری کو ریلیف دینے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ معاشی ٹیم رواں ہفتے وزیراعظم کو مجوزہ بجٹ پر بریفنگ دے گی ،مشیر خزانہ وزیراعظم عمران خان کو بجٹ پر بریفنگ دینگے،وزیراعظم عمران خان سے مشاورت کے بعد بجٹ پر کام تیز کیا جائے گا،کورونا کی وجہ سے بجٹ میں عام آدمی اور انڈسٹری کو ریلیف دینے کا امکان ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.