شجاع آباد ،روئی سے لدے ٹرک میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

0 196

شجاع آباد : شجاع آباد میں کنڈا رحیم بخش کے قریب روئی سے لدے ٹرالر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔شجاع آباد کے قریب کنڈا رحیم بخش کے قریب روئی سے لدے ٹرالر میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں نے آگ پر قابو پا لیا۔ ٹرالر کراچی سے مظفر گڑھ جا رھا تھا۔ تا حال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.