نجی بینکوں نے کسٹمرز کو گیس اور بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے سلسلے میں اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے،مولانا شاہ محمد صدیقی
جمعیت علماء اسلام ضلع لسبیلہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور تحصیل حب کے امیر مولانا شاہ محمد صدیقی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کھاھے کہ حب نجی بینکوں نے کسٹمرز کو گیس اور بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے سلسلہ میں اذیت میں مبتلا کرنے انتھاکرلی ھے
انتظامیہ فوری طور پر نوٹس لیکر عوام کو اذیت سے نجات دلاے انھوں نے کھا کہ بیجوں بلوں کو جمع نھی کیا جارھا ھے اور مخلتف حیلے اور بھانے کرکے لوگوں کو ٹرخاتھے ھیں اور اگر بل جمع کیا جاے تو پیسوں کوں متعلقہ اداروں کے اکاؤنٹ میں جمع نھیں کرتے اور اگلے بل میں وہ رقم دوبار آجاتھے ھیں جو لوگوں کو اذیت میں مبتلا کرنے کے مترادف ھے لھذا انتظامیہ اسکا فوری نوٹس لیے