اگر قانون کے محافظ ہی قانون کو اپنے ہاتھ میں لینگے تو عام عوام سے کیا شکایت ہے،اصغر اچکزئی
اے این پی کے صوبائی و پارلیمانی لیڈر قدرمن مــــشـــر اصـــــــــغر خان اچکــــــــزئی نے سریاب روڈ میں ہونے والے واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کے اگر قانون کے محافظ ہی قانون کو اپنے ہاتھ میں لینگے تو عام عوام سے کیا شکایت ہے فیضان
جتک کے بے رحمانہ قتل پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کے ای جی پولیس اور وزیر داخلہ اس واقعے کی شفاف تحقیقات کرے اور جلد سے جلد فیضان کے گھر والوں کو انصاف دے اور ساتھ ہی دعا کی کہ اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے اور گھر والوں کو صبرے جمیل عطا فرمائے آمین۔۔۔