برائلر گوشت کی قیمت 313روپے فی کلو پر مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے

0 17

برائلر گوشت کی قیمت 313روپے فی کلو پر مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(ویب ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت313روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت216روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈے مزید

ایک روپے اضافے سے153روپے کی سطح پر رہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.