اس دوہرے نظام والی دْنیا میں رہنا مشکل ہے‘ ہانیہ عامر

0 272

کراچی (ویب ڈیسک)گزشتہ دنوں سے اپنی وائرل ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا شکار ہونے والی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ اس دوہرے نظام والی دْنیا میں رہنا مشکل ہے جہاں مرد کو اْس کی بدتمیزی پر سراہا جاتا ہے اور عورت کو نیچا دِکھایا جاتا ہے۔ہانیہ عامر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی سہیلی کے

ساتھ اپنے کمرے میں اْداس بیٹھی ہیں جبکہ اداکارہ کی سہیلی اْن کے چہرے پر مْسکراہٹ لانے کی کوشش کررہی ہیں۔اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’ایک اور دن ایسی دْنیا میں زندہ ہوں جہاں دوہرے معیار کی بے گناہی پر طاقت ہے اور جہاں اختلاف رائے کے ساتھ رہنا کوئی بات نہیں ہے۔اْنہوں نے لکھا کہ ’جہاں اگر مرد عورت سے بدتمیزی کرنے کی کوشش کرے تو اس کی تعریف کی جاتی ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.