مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا ضافہ

1 1,034

مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا ضافہ

شہرمیں برائلر کی قیمت میں اتارچڑھاؤ, مرغی کا گوشت 15روپے فی کلو مہنگا ہو گیا.ذرائع کے مطابق مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت671روپےفی کلومقرر کردیا گیا،

کوئٹہ:فائرنگ سے سپریم کورٹ کا وکیل جاں بحق

زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ431روپےفی کلو ہوگیا، زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ447روپےفی کلومقرر کیا گیا۔فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت260روپےفی درجن پر برقرار ہے جبکہ انڈوں کی پیٹی 7680 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

شادی کی پہلی رات دلہا دلہن اچانک چل بسے

You might also like
1 Comment
  1. […] مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا ضافہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.