ہمارے معاشرے نقل ایک ناسور ہے جس کے باعث متعلقہ ڈگری بھی بےمعنی بن جاتی ہے. گورنر بلوچستان

0 143

گورنر ہاوس کوئٹہ میں وائس آف بلوچستان کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں بلوچستان کے اکتیس اضلاع کے اساتذہ کرام شریک تھے

اساتذہ سے بات چیت کے دوران گورنر بلوچستان نے کہا کہ دنیا کے ہر مہذب معاشرہ میں اُستاد کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

موجودہ حکومت تعلیمی معیار کو بلند کرنے اور استاد کی عظمت اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے. گورنر بلوچستان

استاد کسی بھی قوم کا محسن ہے اور ان کا احترام مذہب، نسل اور رنگ تک محدود نہیں کیا جا سکتا. گورنر بلوچستان

ہمارے معاشرے نقل ایک ناسور ہے جس کے باعث متعلقہ ڈگری بھی بےمعنی بن جاتی ہے. گورنر بلوچستان

ایجوکیشن سیکٹر پر حکومت کی کڑی نظر اور کورس کی بروقت تکمیل سے نقل کا تدارک ممکن بنایا جا سکتا ہے. گورنر بلوچستان

وقت آپہنچا ہے کہ ہم صوبہ کے دورافتادہ اضلاع کے غریب بچوں کو جدید تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں. گورنر بلوچستان

خواتین اساتذہ ضروری سہولیات کے فقدان کے باوجود نہایت دیانتداری سے اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں. گورنر بلوچستان

👈 طلباء و طالبات کی تعلیم دینے کے ساتھ ان کی مناسب تربیت و اخلاق سنوارنے پر توجہ دینی چاہیے. گورنر بلوچستان

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.