انگلینڈ اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 9جولائی کو کھیلا جائے گا

1 156

نارتھمپٹن (ویب ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 9جولائی کو کائونٹی گرائونڈ نارتھمپٹن میں کھیلا جائے گا؎شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز

9 جولائی سے شروع ہو گی۔ ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 11 جولائی کو ہوو اور تیسرا اور آخری ٹی -20میچ15 جولائی کو چلمسفورڈ میں کھیلا جائے گا۔ون ڈے سیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کے فرائض ہرمنپریت کور انجام دیں گی :انگلینڈ کی قیادت ہیتھر نائٹ کرینگی ۔

You might also like
1 Comment
  1. […] ظہبی (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی 33 ویں سالگرہ منا ئی ۔کرکٹ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.