سابقہ عوامی نمائندوں نے عوام کو خام خیالی نعروں کے علاوہ کچھ نہیں دیا ، ضیا۶اللہ لانگو

0 168

{قلات}صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا۶اللہ لانگو نے عرصہ تین سال میں کپوتو کی ترقی کیلئے وہ اقدامات اٹھائے جن کی تاریخ میں نظیر نہیں ملتی سابقہ عوامی نمائندوں نے عوام کو خام خیالی نعروں کے علاوہ کچھ نہیں دیا بلوچستان عوامی پارٹی قلات کے نائب صدرمیر عبدالصمد عمرانی مولانا محمد نور فاروقی حافظ سعید احمد عمرانی عبدالباسط عمرانی حافظ محمدابراھیم عمرانی ابوبکرعمرانی حسین احمد عمرانی ودیگر اھلیان کپوتو قلات نے میر ضیا۶اللہ لانگو کاتہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ موصوف نے عرصہ تین سالوں کے اندر اپنے حلقہ انتخاب کے انتہائی پسماندہ یونین کونسل کپوتو کو ترقیاتی کاموں میں شامل کرکے زمینداروں کے دیرینہ مطالبہ کپوتو گریڈ اسٹیشن کی منظوری اوراس پرجلدکام شروع کرنے کی ھدایت کپو تو آخرک BHU کی فعالیت اور اس کیلئے جدید ایمبو لینس کی فراہمی کپوتو کلی آخرک کلی منئی کلی کپوتو خوردکیلئے پی ایس ڈی پی 2021\2022واٹر سپلائی سکیمز کی منظوری کپوتو فٹبال اسٹیڈیم قلات کپو تو ٹو پندران روڈ کی تعمیر جیسے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عوام کو سہولیات کے ساتھ ساتھ روز گارکے نئے مواقع پیداہونگیں انہوں نے کہاکہ ھم اہلیان کپو تو میر صاحب کامشکورہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.