بلال چترالی کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

0 92

بلال چترالی کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

کوئٹہ۔ شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے بلال چترالی کو بدمعاش اور غنڈوں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا مزید تفصیلات کے مطابق دوپہر کے وقت تقریبا 4 بجے بلال چترالی کیساتھ یہ واقعہ کشمیر آباد قمبرانی روڈ پر رونما ہوا۔ بلال چترالی سے موبائل بٹواہ اور کیش رقم بھی لے گئے ۔لہذا ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ بلال چترالی کو انصاف دی جائے۔ اور چوروں اور غنڈوں کو پکڑ کر کھڑی سے کھڑی سزا دی جائے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.