و طن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے مسلح افواج کے شہدا کو سلام،عاصم سلیم باجوہ

0 190

اسلام آ باد (ویب ڈیسک ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ و طن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے مسلح افواج کے شہدا کو سلام پوری قوم بھرپور اعتماد کے ساتھ مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے ۔

اتوار کو یوم دفاع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کی شکست دینے والی دنیا کی واحد فورس ہیںمسلح افواج نے موثر انداز میں دہشت گردی کے عفریت کو شکست دی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.