حسن علی نے پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ تصویر شیئر کر دی

1 198

حسن علی نے پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی، فاسٹ بالر حسن علی کی جانب سے یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔فاسٹ بالر حسن علی نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر پاکستان کے بہادر جوانوں کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے پاک فوج کو سلام پیش کیا ہے۔حسن علی نے کیپشن میں لکھا کہ ہمارے اصلی ہیروز، بہادر جوانوں کو سلام۔انہوں نے اس تصویر کے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے کا بھی اضافہ کیا ہے اور ساتھ میں ڈیفنس ڈے کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک، ایران […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.