وزیر داخلہ مستفی ہوگئے
وزیر داخلہ مستفی ہوگئے
برطانوی میڈیا کے مابق پریتی پٹیل نےنئی پارٹی قیادت کے انتخاب کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا، پریتی پٹیل نے بورس جانسن کو خط لکھ کر اپنے استعفےسے آگاہ کردیا۔
خیال رہےکہ لِزٹرس کو برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب کرلیاگیاہے ، انہوں نے پارٹی لیڈر منتخب ہونے کی دوڑ میں اپنی ہی پارٹی کے رشی سونک کوشکست دی۔