اسلام آباد میں سولا سال بعد پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

0 25

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سولا سال کے بعد پہلی بار پولیو کیس رپورٹ ہوا دارالحکومت کی یونین کونسل چار میں 1 بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد اسلام آباد میں سولا سال کے بعد یہ پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے جب کہ ملک بھر میں یہ رواں سال کا ستارہ واں پولیو کیس سامنے آیا ہے۔

 

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کے بدقسمتی سے 1 اور پاکستانی بچہ پولیو سے متاثر ہوا۔ حکومت نے پولیو کے پھیلاؤ کو روکنے کیلےجامع روڈ میپ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ نو ستمبر سے 115 اضلاع میں پولیو مہم شروع ہوگی، تین کروڑ بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف ہے۔کوآرڈینیٹر نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر انوار الحق کا کہنا ہے کے ہم ہر بچے تک پولیو ویکسین پہنچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.